مشکل کشا
معنی
١ - حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا لقب۔ ١ - مشکل حل کرنے والا، دشواری، مصیبت دور کرنے والا، اڑی نکالنے والا، بپتا میں کام آنے والا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ اسم معرفہ ١ - حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا لقب۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - مشکل حل کرنے والا، دشواری، مصیبت دور کرنے والا، اڑی نکالنے والا، بپتا میں کام آنے والا۔